پاجا چراغِ زندگی

600

نئے فارغ التحصیل فضلائے کرام، علمائے کرام اور طلبائے کرام کے لیے رہنما تحریریں اور بیانات

273 Items sold in last day
SKU: PJ-C-Z-001 Category:
Description

اپنے مشن میں ڈوب کر پا جا چراغِ زندگی
تو اپنا نہیں بنتا نہ بن ملت کا تو بن

اگر علماء طلبہ صحبت کی طرف ذرا بھی توجہ کرتے تو مسلمان ساری تباہیوں سے بیچ جاتے۔ جن لوگوں کو خدا تعالیٰ نے فراغ دیا ہے ، وہ کم از کم چھ ماہ تک کسی بزرگ کی خدمت میں رہیں لیکن اس طرح کہ اپنا تمام کچا چٹھا ان کے سامنے پیش کر دیں۔ اور پھر جس طرح وہ کہیں اس طرح عمل کریں۔ اگر وہ ذکر و شغل تجویز کریں تو ذکر و شغل میں مصروف ہو جائے اور اگر وہ اس سے منع کر کے کسی دوسرے کام میں لگائیں ، اس میں لگ جائے اور ان کے ساتھ محبت بڑھائے اور ان کی حالت کو دیکھتار ہے کہ کسی چیز کے لینے کے وقت یہ کیا برتاؤ کرتے ہیں اور دینے کے وقت کس طرح پیش آتے ہیں؟ اس کا اثر یہ ہو گا کہ مخلوق باخلاق اللہ ہو جائے گااور پھر اس کی ذات سے سراسر نفع پہنچے گا۔

Additional information
Book Format

Hard Copy

Book Author

مفتی ابو لبابہ شاہ منصور

Reviews (0)
0 reviews
0
0
0
0
0

There are no reviews yet.

Be the first to review “پاجا چراغِ زندگی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *