عالمی یہودی تنظیمیں
₨550
تعارف ۔ دفاعی تدبیر ۔ جوابی اقدام
465
Items sold in last day
SKU:
HAD-TNZ-1
Category: Mufti Abu Lubaba Shah Mansoor
Description
قوم یہود کی خواہش ہے کہ دنیا کا ہر شخص حرام میں ملوث ہو جائے ۔ ہر مسلمان کے جسم میں حرام کا لقمہ جائے اور حرام کے ذرات اس کے قلب میں موجود ایمانی انوارات پر دُھند بن کر چھا جائیں۔ اس کی آنکھ، کان، دماغ، منہ اور شرم گاہ حرام سے آلودہ ہو ۔ جب تک ایسا نہیں ہو گا ان کے خیال میں ”دجالِ اکبر “ کا ظہور نہیں ہوگا اور جب تک دجال کا ظہور نہیں ہوگا یہود کو ذلت سے نجات یا دنیا پر غلبہ نہیں مل سکتا۔ یہود کی تمام تر کاوش اسی مذموم مقصد کی خاطر ہے۔ پس خوش خبری ہے ان لوگوں کے لیے جو گناہوں سے بچ کر تقویٰ والی زندگی اپناتے ہوئے حق کے غلبے کے لیے خود کو پیش کریں اور سعادت مند ہیں وہ لوگ جو استقامت کے ساتھ اللہ تعالٰی کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں۔ اس کتاب کا حاصل یہی پیغام ہے۔
Additional information
Book Format |
Hard Copy |
---|---|
Book Author |
مفتی ابو لبابہ شاہ منصور |
Reviews (0)
Rated 0 out of 5
0 reviews
Rated 5 out of 5
0
Rated 4 out of 5
0
Rated 3 out of 5
0
Rated 2 out of 5
0
Rated 1 out of 5
0
Be the first to review “عالمی یہودی تنظیمیں” Cancel reply
Reviews
Clear filtersThere are no reviews yet.